skip to main
|
skip to sidebar
لاگ ان
تابشیں --- Tabishain
خیالات، احساسات، مشاہدات، تجربات
موضوعات
شاعری
کچھ میرے بارے میں
تابشیں
میرا مکمل پروفائل دیکھیں
آمدو رفت
بلاگر حلقہ احباب
منگل، 27 فروری، 2018
مختصر نظم: خواب
تابشیں
8:25 AM
0 تبصرے
مختصر نظم: خواب
٭
زندگی کے کینوس پر
خواہشوں کے رنگوں سے
خواب کچھ بکھیرے تھے
وقت کے اریزر نے
تلخیوں کی پت جھڑ میں
سب کو ہی مٹا ڈالا
٭٭٭
محمد تابش صدیقی
0 تبصرے :
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔
<<< پچھلا صفحہ
اگلا صفحہ >>>
<سرِورق>
زیادہ بار پڑھی گئی تحاریر
سفر نامۂ حرمین شریفین بسلسلۂ ادائیگی عمرہ٭ کچھ یادداشتیں
اس بات پر یقین تو پہلے ہی تھا کہ انسان کے ذمہ تدبیر اور کوشش ہے، کام کا ہونا یا نہ ہونا اللہ تعالیٰ کی مشیت ہے۔ نیت خالص ہو تو پھر چاہے ت...
غزل: لوگ خوش ہیں کہ سال بدلے گا
لوگ خوش ہیں کہ سال بدلے گا کیا ہمارا یہ حال بدلے گا؟ ہو گئے ہر ستم کے ہم عادی اب تو ظالم ہی چال بدلے گا دل بدلتا نہیں ہے کہنے ...
میں ایک فیس بکی دانشور ہوں
مجھ سے ملئے... میں ہوں فیس بک دانشور... میری معلومات کا اصل منبع سوشل میڈیا یا الیکٹرانک میڈیا... اور چند من پسند کالم نگاروں کے ...
نعتیہ دوہے
محترمی شاکر القادری صاحب کی تحریک پر لکھے گئے۔ دل کے اندر میل ہے، کیسے لکھوں نعت دو مصرعے بھی محال ہیں، اتنی ہے اوقات ٭ غافل...
آج پھر بجٹ تقریر ہے
آج پھر بجٹ تقریر ہے. آج پھر ساری قوم ٹی وی، ریڈیو کے سامنے بیٹھی ہو گی. آج پھر سرکاری ملازمین تنخواہوں میں اضافے کی خوشخبری کے منتظر ...
رائٹنگ این انگلش بلاگ
رائٹنگ این انگلش بلاگ از ناٹ این ایزی تھنگ... بِکاز یو ہیو ٹو رائٹ اٹ ان انگلش. ناؤ-آ-ڈیز، اٹ از ویری کامن ٹو یوز رومن اردو آن انٹ...
گرمی۔۔۔
صبح صبح فیس بک پر گرمی زدہ پوسٹس کی بھرمار دیکھ کر سوچ رہا تھا کہ لوگوں کو زیادہ ہی گر می لگ رہی ہے۔ پھر دفتر کے لئے نکلا تو لگ پتہ گیا...
جن سے مل کر زندگی سے عشق ہو جائے وہ لوگ
آج کے اس ہما ہمی اور نفسا نفسی کے دور میں اخلاص ڈھونڈے نہیں ملتا۔ کسی کی پریشانی پر دکھ اور افسوس کے اظہار کے لیے سوشل میڈیا پر چند جملے...
نفاذ اردو اور انگریزی اصطلاحات
جب بھی کبھی اردو کے نفاذ کی بات آتی ہے، ایک موضوع جو بڑی شد و مد کے ساتھ سر اٹھاتا ہے وہ مختلف انگریزی اصطلاحات و الفاظ کے اردو ترجمے کا ہ...
آپ کا آج کا دن (Your day in review)
گوگل نے کچھ عرصہ سے ہر ماہ ایک میل کے ذریعے گذشتہ ماہ کی مختصر تفصیل بھیجنی شروع کی ہے۔ یوں لگتا ہے کہ کچھ عرصہ میں روزنامچہ بھی بھیجنا شر...
موضوعات
شاعری
محفوظات
◄
2022
( 1 )
◄
ستمبر
( 1 )
◄
2021
( 7 )
◄
اپریل
( 1 )
◄
مارچ
( 2 )
◄
فروری
( 3 )
◄
جنوری
( 1 )
◄
2020
( 7 )
◄
دسمبر
( 3 )
◄
اکتوبر
( 1 )
◄
اپریل
( 1 )
◄
جنوری
( 2 )
◄
2019
( 11 )
◄
ستمبر
( 1 )
◄
جون
( 1 )
◄
مئی
( 2 )
◄
اپریل
( 7 )
▼
2018
( 14 )
◄
ستمبر
( 1 )
◄
مارچ
( 1 )
▼
فروری
( 12 )
مختصر نظم: خواب
نظم: ایک مجبور مسلمان کی مناجات
غزل: خالق سے رشتہ توڑ چلے
غزل: وہی صبح ہے، وہی شام ہے
غزل: وفا کا اعلیٰ نصاب رستے
غزل: جو ہونا ہم فقیروں سے مخاطب
غزل: زعم رہتا تھا پارسائی کا
غزل: بات جو کہنی نہیں تھی کہہ گئے
غزل: اِلٰہی عَفو و عطا کا تِرے اَحَق ہوں میں
غزل: یونہی مایوس رہتا ہوں، اِسی میں ہے خوشی میری
غزل: مثلِ خورشید وہ ابھرتے ہیں
نعتیہ دوہے
◄
2017
( 2 )
◄
نومبر
( 1 )
◄
مئی
( 1 )
◄
2016
( 2 )
◄
مئی
( 1 )
◄
مارچ
( 1 )
◄
2015
( 5 )
◄
ستمبر
( 1 )
◄
جون
( 1 )
◄
مئی
( 3 )
0 تبصرے :
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔