
الحمد للہ، 5 ماہ کے مختصر عرصہ میں شاعرِ مشرق اینڈرائڈ ایپلیکیشن کے ٹوٹل انسٹالز کی تعداد
2500 سے تجاوز کر گئی ہے۔ اور اس وقت یونیک یوزرز کی تعداد 1000 سے تجاوز
کر گئی ہے۔
اس ایپلیکیشن کے لئے محفل فورم، فیس بک اور ٹویٹر پر پوسٹ کرنے کے علاوہ کوئی ایڈورٹائزمنٹ نہیں کی گئی۔
اس موقع پر میری خواہش ہے کہ میں ان سٹیٹس کو آپ لوگوں کے ساتھ شئر کروں۔
اور شکریہ ادا کر سکوں کہ ایپلیکیشن کی کامیابی میں کچھ نہ کچھ حصہ آپ
لوگوں کا بھی ہے۔
اوور آل سٹیٹس:
ریٹنگ کا معاملہ کچھ کمزور ہے، چونکہ...