جمعرات، 19 مئی، 2016

گرمی۔۔۔

1 تبصرے
صبح صبح فیس بک پر گرمی زدہ پوسٹس کی بھرمار دیکھ کر سوچ رہا تھا کہ لوگوں کو زیادہ ہی گرمی لگ رہی ہے۔ پھر دفتر کے لئے نکلا تو لگ پتہ گیا اور سوچا کہ دفتر پہنچ کر، اے۔ سی۔ آن کر کے، ذرا سکون لے کر میں بھی گرمی کی گواہی پوسٹ کر دوں گا۔ اتنے میں کورال چوک پر زیرِ تعمیر انٹر چینج کے پاس سے گزرا تو ایک چودہ پندرہ سالہ لڑکا اپنی ننگی پیٹھ پر اینٹیں ڈھو کر لے جا رہا تھا۔ نا معلوم اس عمر میں کتنے نفوس کا بوجھ اس بظاہر ناتواں مگر مضبوط ترین کندھوں پر ہو گا۔ اور وہ اس گرمی سے قطع نظر آج کی روٹی...

جمعہ، 4 مارچ، 2016

شاعرِ مشرق اینڈرائڈ ایپ --- ابتدائی پانچ ماہ کے شماریات۔

1 تبصرے
الحمد للہ، 5 ماہ کے مختصر عرصہ میں شاعرِ مشرق اینڈرائڈ  ایپلیکیشن کے ٹوٹل انسٹالز کی تعداد 2500 سے تجاوز کر گئی ہے۔ اور اس وقت یونیک یوزرز کی تعداد 1000 سے تجاوز کر گئی ہے۔ اس ایپلیکیشن کے لئے محفل فورم، فیس بک اور ٹویٹر پر پوسٹ کرنے کے علاوہ کوئی ایڈورٹائزمنٹ نہیں کی گئی۔ اس موقع پر میری خواہش ہے کہ میں ان سٹیٹس کو آپ لوگوں کے ساتھ شئر کروں۔ اور شکریہ ادا کر سکوں کہ ایپلیکیشن کی کامیابی میں کچھ نہ کچھ حصہ آپ لوگوں کا بھی ہے۔ اوور آل سٹیٹس: ریٹنگ کا معاملہ کچھ کمزور ہے، چونکہ...