skip to main
|
skip to sidebar
لاگ ان
تابشیں --- Tabishain
خیالات، احساسات، مشاہدات، تجربات
موضوعات
شاعری
کچھ میرے بارے میں
تابشیں
میرا مکمل پروفائل دیکھیں
آمدو رفت
بلاگر حلقہ احباب
منگل، 27 فروری، 2018
مختصر نظم: خواب
تابشیں
8:25 AM
0 تبصرے
مختصر نظم: خواب
٭
زندگی کے کینوس پر
خواہشوں کے رنگوں سے
خواب کچھ بکھیرے تھے
وقت کے اریزر نے
تلخیوں کی پت جھڑ میں
سب کو ہی مٹا ڈالا
٭٭٭
محمد تابش صدیقی
0 تبصرے :
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔
<<< پچھلا صفحہ
اگلا صفحہ >>>
<سرِورق>
زیادہ بار پڑھی گئی تحاریر
میں ایک فیس بکی دانشور ہوں
مجھ سے ملئے... میں ہوں فیس بک دانشور... میری معلومات کا اصل منبع سوشل میڈیا یا الیکٹرانک میڈیا... اور چند من پسند کالم نگاروں کے ...
نظم: اسلامی جمعیت طلبہ کی نذر
اسلامی جمعیت طلبہ کی نذر ٭ ایک عزمِ جواں ہے جمعیت ایک کوہِ گراں ہے جمعیت اس کا مقصد ہے خاص رب کی رضا یوں کلیدِ جِناں ہے جمعیت ہر زمانہ ہے فی...
غزل: اِلٰہی عَفو و عطا کا تِرے اَحَق ہوں میں
اِلٰہی عَفو و عطا کا تِرے اَحَق ہوں میں خطاؤں پر ہوں میں نادم، عَرَق عَرَق ہوں میں کسی نے فیض اٹھایا ہے زندگی سے مری کتابِ زیست کا موڑا ہو...
غزل: سکونِ شب میں میسر سہانے خواب نہیں
سکونِ شب میں میسر سہانے خواب نہیں بوقتِ شام سرہانے جو اب کتاب نہیں ہیں پھول اور بھی تزئینِ گلستاں کے لیے دل و نگاہ کی تسکیں فقط گل...
حمد (آیت الکرسی کا منظوم مفہوم)
حمد (آیت الکرسی کا منظوم مفہوم) ٭ وہ ہے اللہ، یکتا و تنہا خدا ہے نہیں کوئی معبود اُس کے سوا وہ ہے زندہ سدا، سب سنبھالے ہوئے جو کہ سوتا نہی...
غزل: وفا کا اعلیٰ نصاب رستے
وفا کا اعلیٰ نصاب رستے صعوبتوں کی کتاب رستے ہیں سہل الفت کے رہرووں کو ہوں چاہے جتنے خراب رستے جو عذر ڈھونڈو، تو خار ہر سو ارادہ ہو تو، گلا...
غزل: زمانے سے اخلاق و کردار گم ہے
زمانے سے اخلاق و کردار گم ہے ہوس اور مطلب میں ایثار گم ہے شجر کی جگہ جب سے لی ہے حجر نے اب آنگن سے چڑیوں کی چہکار گم ہے میں عدسہ اٹھا کر خب...
حمد: خالقِ کن فکاں، مالکِ دو جہاں
خالقِ کن فکاں، مالکِ دو جہاں کوئی کیسے کرے حمدِ کامل بیاں یہ زمین و زماں، یہ مکاں لامکاں تیرے جلووں کی پیہم نمائش یہاں رنگ تیرے ہی بکھرے کر...
غزل: وہی صبح ہے، وہی شام ہے
وہی صبح ہے، وہی شام ہے وہی گردشوں کو دوام ہے نہ چھپا سکا میں غمِ دروں کہ مرا ہنر ابھی خام ہے شبِ انتظار ہے عارضی یہی صبحِ نو کا پیام ہے دم...
آپ کا آج کا دن (Your day in review)
گوگل نے کچھ عرصہ سے ہر ماہ ایک میل کے ذریعے گذشتہ ماہ کی مختصر تفصیل بھیجنی شروع کی ہے۔ یوں لگتا ہے کہ کچھ عرصہ میں روزنامچہ بھی بھیجنا شر...
موضوعات
شاعری
محفوظات
◄
2022
( 1 )
◄
ستمبر
( 1 )
◄
2021
( 7 )
◄
اپریل
( 1 )
◄
مارچ
( 2 )
◄
فروری
( 3 )
◄
جنوری
( 1 )
◄
2020
( 7 )
◄
دسمبر
( 3 )
◄
اکتوبر
( 1 )
◄
اپریل
( 1 )
◄
جنوری
( 2 )
◄
2019
( 11 )
◄
ستمبر
( 1 )
◄
جون
( 1 )
◄
مئی
( 2 )
◄
اپریل
( 7 )
▼
2018
( 14 )
◄
ستمبر
( 1 )
◄
مارچ
( 1 )
▼
فروری
( 12 )
مختصر نظم: خواب
نظم: ایک مجبور مسلمان کی مناجات
غزل: خالق سے رشتہ توڑ چلے
غزل: وہی صبح ہے، وہی شام ہے
غزل: وفا کا اعلیٰ نصاب رستے
غزل: جو ہونا ہم فقیروں سے مخاطب
غزل: زعم رہتا تھا پارسائی کا
غزل: بات جو کہنی نہیں تھی کہہ گئے
غزل: اِلٰہی عَفو و عطا کا تِرے اَحَق ہوں میں
غزل: یونہی مایوس رہتا ہوں، اِسی میں ہے خوشی میری
غزل: مثلِ خورشید وہ ابھرتے ہیں
نعتیہ دوہے
◄
2017
( 2 )
◄
نومبر
( 1 )
◄
مئی
( 1 )
◄
2016
( 2 )
◄
مئی
( 1 )
◄
مارچ
( 1 )
◄
2015
( 5 )
◄
ستمبر
( 1 )
◄
جون
( 1 )
◄
مئی
( 3 )
0 تبصرے :
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔